منطقی استقرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) علم منطق کے ذریعے جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنے کا طریقہ، منطق استقرائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) علم منطق کے ذریعے جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنے کا طریقہ، منطق استقرائی۔